بریکنگ نیوز

سینیٹ اجلاس؛ پارلیمنٹیرینز نے انتخابات کی شفافیت پر سوالات اٹھادیے

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ نے انتخابات کی شفافیت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جب کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ رضا ربانی ڈیلی انفارمیشن ٹائمز کے مطابق ایوان بالا کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے سینیٹرز الیکشن کمیشن اور…
مزید پڑھیں

پاکستان و انٹرنیشنل خبریں

خوف و جبر کی فضا کی ذمہ دار عدلیہ بھی ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی

راولپنڈی: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ خوف و جبر کی فضا کی ذمہ دار عدلیہ بھی ہے۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ خوف اور جبر کی فضا کا پچاس فیصد ذمہ دار…

کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت خراب، ڈاکٹر جیل پہنچ گئے

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور انہیں اسپتال منتقل کرنے کے لئے ایمبولینس جیل پہنچ گئی۔ ڈیلی انفارمیشن ٹائمز کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر)…

نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں وکلا سے ملاقات

راولپنڈی: نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں ان کی قانونی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔ ڈیلی انفارمیشن ٹائمز کے مطابق خواجہ حارث اورامجد پرویز سمیت پانچ رکنی لیگل ٹیم سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے، انہوں نے نواز شریف، ان کی…

لکی مروت میں مکان میں دھماکا، 4 افراد زخمی

لکی مروت: دال ملز کے قریب مکان میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں میں دو راہگیروں سمیت 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ڈیلی انفارمیشن ٹائمز کےمطابق لکی مروت کے علاقے دال ملز کے قریب مکان میں زوردار دھماکا ہواہے، دھماکے سے مکان مکمل تباہ ہوگیا ہے جب کہ…

بیٹوں کی مخالفت پرانتخابی امیدوار نے خودکشی کرلی

فیصل آباد: آزاد امیدوارکی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے والے فیصل آباد کے رہائشی مرزا احمد مغل نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔ ڈیلی انفارمیشن ٹائمزکے مطابق فیصل آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 103 اورصوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 103 سے آزاد…

موجودہ حالات میں معلق پارلیمان ملک کی بدقسمتی ہوگی، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں انتخابات کے نتیجے میں اگر معلق پارلیمان بنتی ہے تو یہ ملک کے لیے بڑی بدقسمتی ہو گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی…